نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    میری رائے میں نئی حکومت کے کرنے کا اصل کام: ماحول دوست بجلی کے پلانٹ لگانا یعنی (پانی ، شمسی توانائی اور ہوا سے بجلی پیدا کرنا) چھوٹے بڑے ڈیم بنانا تا کہ پانی کی کمی پر قابو پایا جا سکے اور پانی سے بجلی بنائی جا سکے جو سستی بھی ہوگی اور ماحول دوست بھی کثیر پیمانے پر شجر کاری کرنا تا کہ ملک کو...
  2. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ان حروف کی ژولیدگی اور رڑک مانع ہو۔
  3. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے یہ دنیا تجھے شہکار لگے اس کی تعمیر میں ہم جیسے گنہ گار لگے - عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیں کیا خبر ہم تجھے دیکھیں تو بغاوت کر دیں - عین ممکن ہے ڈوب جائیں ہم ہم جو کچے مکاں کے باسی ہیں - عین ممکن ہے مری بات ذرا سی نکلے کوئی تصویر مرے دل سے تمہاری نکلے - عین ممکن ہے یہ زحمت بھی...
  4. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا صفات حروف کو دیکھیے: جن کیفیتوں سے حروف ادا ہوتے ہیں ان کیفیتوں کو صفات کہتے ہیں اور وہ دو طرح کی ہیں: ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو وہ حرف ہی نہ رہے ایسی صفت کو ذاتیہ ،اور لازمہ اور ممیزہ اور مقومہ کہتے ہیں ایک وہ کہ اگر وہ صفت ادا نہ ہو تو حرف تو وہی رہے مگر اس کا حسن و زینت نہ رہے ،...
  5. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نور الامین : مشرقی پاکستان کے وزیر اعلی ، پاکستان کے نائب صدر اور نطریہ پاکستان کے زبردست حامی ، قائد اعظم کے مزار سے جانبِ مشرق ایک کمرے میں مدفون ہیں۔ اس کمرے میں مزید چار افراد دفن ہیں: سردار عبد الرب نشتر ، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ، قائد ملت لیاقت علی خان ، بیگم رعنا لیاقت علی خان بحوالہ...
  6. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    دھرتی بلدی ، حسرت دے ہتھ ملدی اک رحمت دی کنی پوے تے پھلدی رب ولوں جد پوے تجلی دل تے کوئی گل فر نعت دے اندر چلدی دھرتی سلگتی اور حسرت سے ہاتھ ملتی ہے رحمت کی بوند پڑ جائے تو سر سبز و شاداب ہوتی ہے رب کی طرف سے جب دل پر تجلی ہو پھر کوئی نعت کی بات چلتی ہے (حافظ محمد افضل فقیر) بحوالہ : آب و رنگ...
  7. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ کھا کے چکر چاک پر یہ مٹی کیسے نئے روپ میں ڈھلتی ہے۔
  8. الف نظامی

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    گڈ مارننگ ٹیچر :)
  9. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    نظم "گونگی" وچوں بند - میں گونگی توں اکھیوں انھی دل نوں کونڑ پھرولے ماں تیرا میرا دُکھ سُکھ سانجھا پیو ہوندے نی بھولے ماں ہِک انجان دی خاطر منے دل دے بوہے کھولے ماں میں گونگی اور آپ اندھی ہو دل میں کیا ہے یہ کون جانے اے ماں آپ کا اور میرا دکھ سکھ سانجھا ہے باپ تو سادہ لوح ہوتے ہیں اے ماں ایک...
  10. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    در مرداں دا مل جے توُں ہیں ماندا یا درماندہ لکڑی نال محمد شاہ جی تے لوہا وی تر جاندہ مردان کامل کا در پکڑ لو اگر تم کمزور ہو یا لاچار ہو (کیوں کہ) اے محمد شاہ لکڑی کے ساتھ رہ کر (پانی میں) لوہا بھی نہیں ڈوبتا قلم ، کتاباں ، سانگاں ، قصے ، ڈٹھا سارہ بستہ مانجھی باہجھ نہ دریا بولے بن مرشد نہ...
  11. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    ایتھے : یہاں جَھٹ : ذرا کھلو : ٹھہر نہ "لی (ی پر شد) - اے" : نہ جائیں؟
  12. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    امن تذکرجیران بذی سلم مزجت دمعاجری من مقلۃ بدم قصیدہ بردہ شریف کے اس ابتدائی شعر کا پنجابی ترجمہ ملاحظہ کیجیے جاں چت آون تیرے تائیں ساتھی ذی سلم دے نین تیرے رَت ہنجو رون مارے درد الم دے جب تمہیں یاد آئے ذی سلم کے ساتھی کی تمہاری آنکھیں درد و الم کے باعث خون کے آنسو روئیں ( وارث شاہ) لگدا اے...
  13. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    " موتو قبل ان تموتو " والا حرف صحیح جس پڑھیا اُس میدان محمد بخشا سِر دتا پِڑ کھڑیا "مرنے سے پہلے مرجاو" یہ قولِ صحیح جس نے پڑھا اے محمد بخش ! اُس نے سر دے کر میدان مار لیا بحوالہ : سفر العشق یعنی قصہ سیف الملوک و بدیع الجمال از میاں محمد بخش ، پبلشرز شیخ غلام حسین اینڈ سنز ، صفحہ 36
  14. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    لباں اتے پہرے نگاہواں تے پہرے میں جتھوں وی لنگھاں اوہ راہواں تے پہرے لبوں پہ پہرا ، نگاہوں پہ پہرا میں جہاں سے گزرتا ہوں اس راہ پر ہے پہرا اودوں دی مری جان تے بن گئی اے جدوں دے نیں لگے ایہہ ساہواں تے پہرے اس وقت سے مری جان پر بن گئی ہے جب سے لگا ہے سانسوں پہ پہرا جو جی اندر آیا اوہو کررہیا ہاں...
  15. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    بِندی اوس دی تاج شفق دا رخساراں تے روپ افق دا لب کھولے تاں کلیاں ہسنڑ گل کرے تاں موتی وسنڑ کرو موت دے ساز خموش مضمر کہ میں نغمے حیات دے گانڑ لگیاں اس کی بندیا شفق کا تاج ہے رخساروں پر افق کا روپ ہے لب کھولے تو کلیاں ہنسیں بات کرے تو موتی برسیں موت کے ساز خاموش کرو ، مضمر کہ میں زندگی کے نغمے...
  16. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    رُت ساون دی آس ملن دی آساں آن پچاویں نہ چِر لاویں سوہنی رُت تے سوہنیاں تانگھاں سوہنے مونہہ وکھاویں نہ چِر لاویں قول پَچاویں ، ڈیکھیں وت نہ رَت رُواویں نہ چِر لاویں دل سکدی "نو روز" تھیوے آ ابر مہر برساویں نہ چِر لاویں ساون کی رُت ہے، ملن کی آس ہے ، امیدوں کو پورا کرنا ، دیر نہ کرنا...
  17. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ایکسل سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو جدول خود بخود شامل ہو جاتا ہے
  18. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    مندرجہ ذیل الفاظ کا مطلب یا استعمال سمجھ نہیں آ سکا ہوے 631 ذر 553 چا 527 یو 432 رے 403 کہئے 398 سما 368 سوں 300 کیو 296 جھنگا 282 لام 238 کمل 232 اندو 218 انھی 211 بھا 206
Top