پشتو الفاظ کی ایک اور خصوصیت قابلِ توجہ ہے۔ اور وہ ہے آغازِ لفظ میں ساکن حروف کا استعمال۔ اردو زبان میں انگریزی کے برعکس ساکن حروف کا آغاز رکھنے والے لفظ نہیں ہوتے۔ اس لیے اردو دانوں کو ایسے الفاظ کا صحیح تلفظ ادا کرنے میں مشکل ہوتی ہے اور وہ عموما ایسے الفاظ کے ساتھ الف کا لاحقہ لگاتے ہیں۔ مثلا...