محمداحمد
قومی اسمبلی کے 12 افراد کے عمل سے کیا ہم یہ (جنرلائزیشن) کہہ سکتے ہیں کہ:
سارے سیاست دان جعلی ڈگری والے ہیں یا جعلی ڈگری حاصل کرتے ہیں؟
اور کیا اس وجہ سے مندرجہ ذیل بات پر عمل نہ کیا جائے؟
یعنی سیاسی امیدوار کی تعلیمی قابلیت کا تعین نہ کیا جائے؟