نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبدیلی موسم کی ہے جو ایسی آفات نمودار ہو رہی ہیں۔ کیا ایسے مسائل کی وجہ سے انٹرنل مائیگریشنز آپ کی نظر میں آئیں کہ لوگ ان آفات کی وجہ سے شہر چھوڑ کر دوسرے شہر میں منتقل ہوئے ہوں؟
  2. الف نظامی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    بہت خوب! بہت اعلی کام۔ ماشاء اللہ
  3. الف نظامی

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    ماشاء اللہ ، بہت اعلی۔
  4. الف نظامی

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

    ماشاء اللہ ، بہت خوب ماشاء اللہ ، بہت خوب۔ بہت تخلیقی کاوش ہے!
  5. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ط ایک حرف ہے جس کو ت نہیں کہہ سکتے۔ ---- اگرچہ رنج و غم طاری ہونے سے انسان کو ایک طرح کی پستی محسوس ہوتی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ اگر درد و غم اور رنج نہ ہوتے تو انسان اس مادی زندگی میں مست ہو کر روح کی گہرائیوں میں غوطہ نہ لگاتا اور نہ ہی اس میں دوسروں کے لیے درد دل پیدا ہوتا ، نہ اسے صبر...
  6. الف نظامی

    محبت مجھے آفریدیوں سے ہے!

    جی یہ ایشیا کپ 2014 پاکستان بمقابلہ انڈیا جب آخری اوور میں شاہد آفریدی نےاشوین دو چھکے لگا کر پاکستان کو فتحیاب کیا۔
  7. الف نظامی

    محبت مجھے آفریدیوں سے ہے!

    واہ واہ ، کیا چھکا مارا ہے!
  8. الف نظامی

    ایسے جملے جن میں مجموعی تاثر کا ذکر ہے

    (کچھ) شاعروں کے دیوانوں میں جنون ، دیوانگی ، ویرانی ، وحشت ، گریباں چاک کرنا ، آشفتہ سری ، حیرت ، یاس ، قنوط ، غم و الم ، گریہ و زاری ، صحرا نوردی ، شب بیداری اور عشق وغیرہ کا بہت زیادہ ذکر ہوتا ہے اور چونکہ یہ (کچھ) لوگ دیوانگی پسند ہوتے ہیں اس لئے ان کے دیوان پاگلوں کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں۔...
  9. الف نظامی

    افتخار عارف ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا

    مطلع کے مصرع اول ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا سے تو بڑا روشن کلام پڑھنے کا تاثر مل رہا تھا لیکن، کیسا لگے گا: ابھی جو واقعات ہوئے نہیں، قبل از وقت اُن کی اداسی و پریشانی کو پڑھنے والے تک پہنچا دیا۔ کیا کمال فن ہے۔ پڑھنے والے کا موڈ خراب کرنے کا ثواب شاعر کو پہنچے۔
  10. الف نظامی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    کَدِی کَدِی اِنْج لگدا اے جیویں دݨیا وچ اگ لگی ہووے۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا میں آگ لگی ہو۔
  11. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر اوے ، چاہ لے کے آ جلدی۔۔۔
  12. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سِموسے ، پِکوڑے ۔۔۔ یہ آواز ٹرین کے سفر میں سنائی دیتی ہے۔
  13. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    ملک بھر میں جھلسا دینے والی گرمی نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا اتوار کو موہن جو دڑو 53 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہررہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد میں 52 دادو 51 خیرپور، لاڑکانہ، پڈعیدن، سکھر، سبی، روہڑی 50 رحیم یار خان، بھکر، ڈی جی خان، کوٹ ادو، شہید بینظیر آباد 49، ملتان، ڈی...
  14. الف نظامی

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگ گئی

    آگ چار مقامات پر لگی ، تین مقامات پر آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے
  15. الف نظامی

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگ گئی

    اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے سید پور ولیج رینج میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاک آرمی اور سکس ایوی ایشن اسکواڈرن کے ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ سی ڈی اے کے 75 سے زائد فائر فائٹرز بھی آگ پر قابو پانےکی کوششوں کا حصہ ہیں، فائر فائٹرز کی مزید ٹیمیں روانہ...
  16. الف نظامی

    کراچی میں ہیٹ ویو

    شہر قائد میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا جس کا دورانیہ 3 روز تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو 29 مئی سے 31 مئی کے درمیان ہوگا اور اس دوران سمندری ہوائیں مستقل غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
Top