خیر ہوگی اگر اکرم الاکرمین کو یاد کرتے رہیں ، یہ دعا مانگتے رہیں کہ یا کریم آپ سے عرض ہے کہ زندگی آسان کر دیجیے۔
منیر نیازی ، جون کو پڑھیں تو زندگی مشکل سی لگے گی۔
قمال کر دیا ایسا ٹیبل کلاتھ دیکھ کر ہم تو بہت متاثر ہوئے جیسے آج کل سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے کھاتے پیتے ہیں ویسے ہی دور قدیم کی مثال لسی پیتے ہوئے اخبار پڑھنے کو اس عہد میں زندہ کر دیا۔ کیا کمال تجربہ ہے۔
اور لسی کا تو جواب نہیں۔ بہت اعلی