14 جولائی ، 2024
حکام نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی کہ پراجیکٹ کی ہیڈ ریس ٹنل کی مناسب کنکریٹ لائننگ نہیں کی گئی، منصوبے کی بر وقت تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن نہیں کروائی گئی، جس پر وزیر اعظم نے خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماہرین نے ڈیزائن...