2024-07-20
گردشی قرضے اور ایندھن کی قیمت کے نام پر پچھلے دو سال کے دوران بجلی کی قیمت میں جو اضافہ کیا گیا ہے اس نے بجلی مہنگی کرنے کے پچھلے پچاس سالہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں ‘ مگر گردشی قرضہ شیطان کی آنت بن چکا ہے۔ اس کے باوجود کہ بجلی کے نرخوں میں کئی گنا اضافہ کیا جاچکا ہے مگر گردشی قرضے کا حجم...