نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    30 اکتوبر 2024 سموگ سے نجات کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صنعتی علاقوں میں شجرکاری بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے گرد جدید ٹیکنالوجی سے گرین رنگ بنانے کا انقلابی فیصلہ کر لیا، لاہور گرین ماسٹر پلان کے تحت درختوں کی دیوار بنائی...
  2. الف نظامی

    دُوجیاں زباناں دی کتاباں دے پنجابی ترجمے

    مسدس حالی دا پنجابی ترجمہ ، شہاب الدین دیوان حافظ پنجابی ترجمہ فرہنگ تے شرح سمیت ، ماسٹر غلام حیدر باغ و بہار میر امن دے قصے دا منظوم پنجابی ترجمہ ، قاضی امام بخش شیروی نقش اقبال ، فارسی کلام کا پنجابی ترجمہ ،صوفی غلام مصطفے تبسم خیام خماری عمر خیام دیاں جگت پرسدھ رباعیاں دا پنجابی ترجمہ ، سردار...
  3. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    29 اکتوبر 2024 پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔ صوبے بھر میں موجودہ ماحولیاتی حالات میں ماسک پہننا لازمی قرار...
  4. الف نظامی

    رضا اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا

    اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا ہم اور طرف جاتے ہیں تو اور طرف جا
  5. الف نظامی

    ساہیوال کول پاور پلانٹ اور سموگ

    صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، آج باغوں کے شہر لاہور کا اے کیو آئی 696 پر جا پہنچا۔ لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 916، ڈی ایچ اے میں اے کیو آئی 842...
  6. الف نظامی

    چیف جسٹس کی تعیناتی ، چھبیسویں آئینی ترمیم اور بھارت کے آئین کا آرٹیکل 124

    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰی آفریدی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر منظوری دیدی ہے۔تعیناتی کا یہ عمل حالیہ منظور کی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت ہوا ہے۔اس ترمیم میں پارلیمنٹ کو تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ --- آئیے دیکھتے...
  7. الف نظامی

    ساہیوال کول پاور پلانٹ اور سموگ

    باغوں کے شہر لاہور کو آلودگی کی نظر لگ گئی۔مستقل طور پر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان رہنا معمول بن گیا۔ آنے والے دنوں کے دوران صورت حال کے مزید خراب ہونے کا خدشات بھی شدت اختیار کرگئے۔ تفصیل کے مطابق شہر کے بے ہنگم پھیلاؤ، ٹریفک میں بے تحاشا اضافے اور درختوں کی...
  8. الف نظامی

    مختلف راگوں کو جمع کرنا

    کچھ عرصہ قبل شہزاد انجم کا ایک مضمون دیکھا تھا جس میں شفقت امانت علی خاں اور شفقت سلامت علی خاں کی طرف سے مختلف راگوں کو ملا کر گانا گانے پر تنقید کی گئی تھی۔ آج راگوں کو جمع کرنے کے حوالے سے رعایت اللہ فاروقی کے مضمون فن قرآت اور علم موسیقی سے مندرجہ ذیل اقتباس نظر سے گزرا جس میں عربی موسیقی...
  9. الف نظامی

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    اللہ تعالی آپ کے بیٹے کو برکت عطا فرمائیں۔ آمین
  10. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلطان باہو علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: چوں تیغ لا بدست آری بیا تنہا چہ غم داری مجو از غیر حق یاری کہ لا فتاح الا ھُو تو جب نفی (لا الہ الا اللہ) کی تلوار ہاتھ میں رکھتا ہے تو اکیلے ہی آجا پھر تمہیں کیا فکر ہے ، تُو حق تعالی کے بغیر کسی میں وفا تلاش نہ کر کیوں کہ اس ذات پاک کے بغیر کوئی کارساز نہیں۔
  11. الف نظامی

    جرأت سلام ۔ سید خورشید علی ضیاء ۔السلام اے باعث تجدیدِ وحدت السلام

    اشکِ پیہم ہی غمِ شبیر کے اوصاف ہیں اشکِ پیہم ہوں تو اپنی جنتیں الفاف ہیں
  12. الف نظامی

    ایک غزل ۔ بیادِ خواجہ میر درد ۔ کوئی بتلائے کیا یہ غم کم ہے

    بہت خوب! سن کے عاطف کا نام وہ بولے اپنے فن میں تو وہ مسلّم ہے
  13. الف نظامی

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    مختلف زبانوں میں انڑ نون کے لیے مروج حروف پشتو : ڼ پنجابی (شاہ مُکھی رسم الخط) : ݨ سندھی : ڻ پنجابی (گورمُکھی رسم الخط) : ਣ ہندی (دیوناگری رسم الخط) : ण
Top