نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    خالد مقبول صدیقی کا فلسطینی طلبہ کے لیے اسکالر شپ میں اضافے کا اعلان

    وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان میں فلسطینی طلبہ کے لیے تعلیمی اسکالر شپ میں اضافے کا اعلان کردیا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں اسلامی ملکوں کے وزرائے تعلیم کی کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تاریخ کے اس اہم اور فیصلہ کُن موڑ پر فلسطینی طالب علموں کی مدد کرنا...
  2. الف نظامی

    ڈچ زبان کی تحریر۔۔۔مدد درکار ہے

    اس حوالے سے تو متعلقہ زبان کے ماہرین ہی زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں البتہ ممکن ہو تو ایک تصویر منسلک کر کے دکھائیے، یا فائل کا لنک۔
  3. الف نظامی

    ڈچ زبان کی تحریر۔۔۔مدد درکار ہے

    https://www.ilovepdf.com/ocr-pdf
  4. الف نظامی

    کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں

    چوم کر جن کو ملے کیف و سرور و مستی کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں
  5. الف نظامی

    حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

    اُس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہ ء بہار وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا
  6. الف نظامی

    طشتِ افلاک میں جتنے ہیں ستارے سارے

    طشتِ افلاک میں جتنے ہیں ستارے سارے ذاتِ حق نے ترے نعلین پہ وارے سارے جنبشِ لب کی بھی حاجت ہو بھلا کیوں ہم کو اُنہیں ﷺ معلوم ہیں احوال ہمارے سارے گنبد سبز تری رونق و شادابی پر ہیں فدا خُلد کے رنگین نظارے سارے ذکر رکھ آلِ محمد ﷺ کا لبوں پر تو بھی ہم نے زنگ اِس سے دلوں کے ہیں اُتارے سارے بڑی...
  7. الف نظامی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    بابا صوبن سائیں مجھے (ملک بشیر احمد کامریڈ) خود کہتا تھا کہ جب ہیڈ تونسہ بیراج بن رہا تھا تو میں کبھی بجری کبھی سیمنٹ کبھی ریت اور کبھی ٹھیکیداروں کو دیکھتا رہتا تھا اور ٹھیکیداروں سے سوال کرتا کہ تم نے بجری کو دھو کر مکس کیا ہے۔ اس طرح کے سوال پوچھتا رہتا تھا۔ تو وہ بھی سمجھتے کہ حکومت نے اس...
  8. الف نظامی

    🇵🇰 Pakistan - Prime Minister Addresses United Nations General Debate, 79th Session | #UNGA

    اسلام آباد: (دنیانیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم امہ کی بہترین ترجمانی کی ، وزیراعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے پریس کانفرنس کرتے...
  9. الف نظامی

    سندھ میں شہری اور دیہی آبادی کے لیے نوکریوں کا کوٹہ سسٹم

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مسلم لیگ ن اس بات کا خیال رکھے کہ ہم بھی ایک سیاسی جماعت ہیں اور ہمیں پہلے ہی اپنے لوگوں کو جواب دینا مشکل ہو رہا ہے اوپر سے ایسے وقت میں کوٹہ سسٹم میں 20 سال توسیع کا بل آنا ہمیں مزید سوچنے پر مجبور کر رہا ہے کہ جب ہم اپنے...
  10. الف نظامی

    وطنِ پاک کہ ہے مملکتِ عشقِ رسول - حفیظ تائب

    آداب کو ملحوظ خاطر رکھنا بہت اچھی بات ہے۔ اب آپ ہی کہیے کہ موضوع سے متعلق آپ نے کتنی گفتگو کی۔ حفیظ تائب کے اس کلام میں کون سی ایسی چیز تھی جس نے آپ کو مجبور کیا کہ ایک غیر متعلقہ موضوع کو یہاں موضوع بحث بنایا جائے؟
  11. الف نظامی

    🇵🇰 Pakistan - Prime Minister Addresses United Nations General Debate, 79th Session | #UNGA

  12. الف نظامی

    اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے کوئی مائل بہ سماعت ہے ، یہ دل جان گیا

    اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے کوئی مائل بہ سماعت ہے ، یہ دل جان گیا
  13. الف نظامی

    وطنِ پاک کہ ہے مملکتِ عشقِ رسول - حفیظ تائب

    وطنِ پاک کہ ہے مملکتِ عشقِ رسول اس میں یارب ہو محبت کے اجالوں کا نزول مستقل اس میں رہے حبِ نبی کا موسم شاخ در شاخ کھلیں نزہتِ کردار کے پھول عدل و احساں سے مرتب ہو نظامِ ہستی پیروی ختمِ رسل کی ہو ہمارا معمول سارے افراد ہوں تزئینِ چمن میں شامل سب پہ روشن ہو مساوات و اخوت کے اصول میرے...
  14. الف نظامی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا دیکھیے چیٹ جی پی ٹی کیا کہتا ہے: سوال: ذ سے شروع ہونے والے چند جملے لکھو جس میں لارج لینگوئج ماڈلز کے درست کے بارے میں کچھ کہا گیا ہو جواب: ذہانت سے بھرپور لارج لینگوئج ماڈلز کے ذریعے معلومات کی درستگی کو جانچنا ایک پیچیدہ عمل ہے، کیونکہ یہ ماڈلز مختلف ذرائع سے مواد اخذ کرتے ہیں۔ ذاتی...
  15. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری جامی: أحن شوقاً إلى ديار لقيت فيها جمال سلمی

    بہت خوب! اربش علی ، کلام کو ترجمہ کرنے اور شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
Top