شمشاد۔۔۔۔ شکریہ ابھی دیے دیتے ہیں :)
قیصرانی۔۔۔۔۔
اجازت اس لیے درکار تھی کہ ابھی اتنی بے تکلفی نہیں ہوئی ہے نا۔اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کے پیچھے جو بورڈ ہے اسکا ترجمہ ہو کہ خبردار جو تصویر کھچواتے ہوئے ذرا بھی مسکرائے تو ;)
ویسے کھچنے والے نے تو چپ کا روزہ نہیں رکھا تھا...