ویسی بات ؟؟؟
وجی اپ کیا بولتے نہیں یا آپ سنجیدہ مزاج ہیں :confused:
یہان ہم سب دوستوں اور فیملی ممبرز کی طرح ہیں سو ہماری آپس میں نوک جھونک چلتی رہتی ہے اور ہم ایک دوسرے سے ناراض بھی نہیں ہوتے
آپ بھی برا نہ مانا کریں بلکہ سنجیدگی اور ناراضگی کا چولا اتار کر ہینگر پر لٹکا کر یہان آیا کریں...