ڈیمسل
یہ کیا کیا ایک ساتھ اتنے سوال
محسن کی تیز رفتاری کیا معلوم نہین ہے ;)
مین تو سوچا تھا کہ ایک ایک سوال کر کے جب تک جان مین جان ہے تب تک اس انٹرویو کو چلائیں گے
م۔م۔مغل
:eek: کوشش کرتی ہوں کہ اپکو آپکے ہی انداز مین جواب دوں :rolleyes:
ہم آپ کے بےحد مشکور اور ممنوں ہین کہ آپ نے...