نتائج تلاش

  1. تعبیر

    لتا رُک جا رات ٹھہر جا رے چندا

    دھنک کا رات اور چندا سے کیا لینا دینا :rolleyes:
  2. تعبیر

    چاہے آندھی آئے رے، چاہے میگھا چھائے رے

    عالمگیر یہ تو بنگالی میں ہے نا؟؟؟
  3. تعبیر

    لتا کیا جانوں سجن ،

    دھنک یہ وڈیو چل کیوں نہیں رہی :confused:
  4. تعبیر

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    ایک میری طرف سے بھی میرے پاس آؤ میرے دوستو http://www.youtube.com/watch?v=bnvh6t4KEwE
  5. تعبیر

    جغرافیہ کوئز

    اسے اسان نہیں بنایا جا سکتا ممالک کے جھنڈوں،زبان اور دارلخلافہ کا کوئز نہین ہو سکتا یہ :confused:
  6. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ذرا بتاؤ تو سہی کہ یہاں اب اتنی ویرانی کیوں ہے
  7. تعبیر

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    پر مین تو ابھی کچھ نہیں کہا :)
  8. تعبیر

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    نہین مفت مشورہ تھا :grin: اگر ایسا ہوتا تو یہاں نہ ہوتی کب کی ڈوب کے مر چکی ہوتی ویسے بھی مرنے کا آپ کو شوق چڑھا ہے مجھے نہیں :rolleyes:
  9. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم سب کے کیا حال احوال ہیں ہان سعود کل میں بھی کافی کمی محسوس کی :) پھر دیکھ لیا بھر اب ہمیں بھی حساب دو کہ کتنا کھویا کتنا پایا یا پایا زیادہ یا کھویا زیادہ :confused:
  10. تعبیر

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اب کوئی اچھا سا کارڈ
  11. تعبیر

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    ایک اور آسان اور سستا طریقہ بھی ہے پھانکنے کے بجائے کبھی کبھار چلو بھر پانی بھی کافی ہوتا ہے ;)
  12. تعبیر

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    جی نہین آپ سے بھی بڑے جینئس ہیں یہاں جن کے اسکور 9 ہیں انکھوں کے تو لگ نہیں رہے تو کیا عقل کے :confused::grin:
  13. تعبیر

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اب مین کیا کہوں :confused:
  14. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    یہ تم روز محسن کے چشمے کو اتنا کیوں گھورتی ہو ;) لگتا ہے contact lenses لگوا کر ہی رہو گی ;)
  15. تعبیر

    Words Women Use

    good question .next question please :grin: :grin: :grin: I'll tell U later. let me think about it :) see ya
  16. تعبیر

    ایک معصوم وجود

    اس مین سے مین کس بات کو سچ سمجھوں :( :( :( میں پھر ہی رائے دونگی توبہ ہے اتنی جلدی اتنے صفحے بنا دیتے ہو پڑھتے پڑھتے ہ وقت نکل جاتا ہے :rolleyes:
  17. تعبیر

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ہاہاہا مجھے یہ تصور کر کے ہی ہنسی اگئی کہ محسن پنکھ/پنکھوں کے ساتھ کیسے لگ رہے ہونگے اچھاااااااااااا تبھی آپکا مقام بہت بلند ہے :grin:
  18. تعبیر

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کتنی عجیب بات ہے کہ لوگ بیماری کے ڈر سے خوراک تو چھوڑ دیتے ہیں مگر افسوس صد افسوس کہ آخرت کے ڈر سے گناہوں کو نہیں چھوڑتے
  19. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ اجکل کہاں ہین ڈاکٹر صاحب چائے ملی کہ نہیں ؟؟؟
  20. تعبیر

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں کییا کر رہی ہوں ویسے کیا کر رہی ہوں :confused: :confused: غصہ :mad:
Top