نتائج تلاش

  1. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم سب ساتھیوں کو :) زونی کا تو پتہ نہیں۔ویسے بھی اب اسکا شمار بڑے لوگوں میں ہو گیا ہے :( میں تو کب سے یہیں ہوں بس یہاں آنا نہیں ہوا آج سعود نہین نظر آرہے :confused:
  2. تعبیر

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اف مغل جی آپ ہر زبان اتنی مشکل کیوں بولتے ہیں ویسے کیا اپ خود بھی سمجھ جاتے ہیں وہ سب کہ نہیں :grin:
  3. تعبیر

    کچن blunders

    پر اس میں تو بی بی ہے ہی نہیں
  4. تعبیر

    آپکی کار، ایم پی تھری پلیئر۔ڈیک پر کونسے گانے زیادہ تر بجتے ہیں

    اور ویسے ہی کونسے گانے سنتے ہیں :grin: کیوں :confused: اپ کیا گانے نہین سنتے :eek: یہ اپ ساگر سے راجہ کیوں بن گئے :confused: پروموشن یا ڈیموشن :grin:
  5. تعبیر

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    ابوشامل میری دوسری اصل وجہ تو شاپنگ ہے :grin:
  6. تعبیر

    اردو محفل (میری نظر میں)

    یہاں تو بات بعد میں شادی ہونے کی ہو رہی ہے۔ پہلے سے شادی شدہ لوگوں کے لیے تو محفل ایک چھپر چھاؤں کی مانند ہے ;) مجھے صحیح نا م نہیں آرہا میرا تو یہاں کوئی نہیں ہے حتیٰ کہ کوئی دوست بھی نہین تبھی
  7. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    واہ جناب واہ یہ تو لگتا ہے کہ سیلاب ہی آگیا :eek: اب آگے کیا کریں :confused: کیوں کہ آپ ٹہرے شہنشاہ اور ہم غریب عوام :rolleyes:
  8. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    آپ بہت لیٹ ہو گئے کہ ہم سب سیکھ چکے ہیں :grin: :grin: :grin: اب تو فارم پر عملی مظاہرہ دکھانے جا رہے ہیں :grin:
  9. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    پر کوئی بدھائے تہ سھین انھ فارم تے چھا کنداسے :confused: پھرائیں ہی سوچیں رکھوں
  10. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    سباڑین ہا آچر جو کو ٹائم بدھاء
  11. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    رگو ھتے :grin:
  12. تعبیر

    کچن blunders

    بی بی مطلب طنزیہ :rolleyes:
  13. تعبیر

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہاں لگ رہا ہے کہ واقعی حد ہی ہو گئی کہ اب آپ یہاں وقفوں وقفوں سے نظر آتے ہیں
  14. تعبیر

    آؤ گے جب تم ساجنا

    :eek: ارے واہ سخنور ۔ آپ نئے گانے بھی سنتے ہیں ارے ہاں اسکی پسندگی کی وجہ پکی آواز اور کلاسیکل ٹچ ہے :cool: ہے نا ؟؟؟
  15. تعبیر

    آپکی کار، ایم پی تھری پلیئر۔ڈیک پر کونسے گانے زیادہ تر بجتے ہیں

    :eek: :eek: :eek: اتنے اداس گانے وہ بھی سب کے سب ۔وہ کیوں :confused: غصہ :grin:انتظار کے بعد دوبارہ پوسٹ ;)
  16. تعبیر

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں نے ابھی تک پڑھی نہیں۔ دیکھتی ہوں۔ میں تو سمجھتی تھی کہ بجلی کے معاملے میں پاکستان کا ہی برا حال ہے پر آپ کی طرف بھی
  17. تعبیر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یہ اقامہ کیا ہوتا ہے :confused:
  18. تعبیر

    کچن blunders

    یا اللہ مین کھڑے پاسے جاواں :rolleyes: ہم بھی کئی دفعٰہ ہاتھ کٹوا چکے ہیں۔ damsel صحیح کہتی ہے کہ بورڈ لگا دینا چاہیے کہ میں مذاق کر رہی ہوں :) برا لگا تو سوری ی ی ی ی ی ی ی جبکہ میں سمجھی کہ آپ بھی مذاق میں ہی جواب دینگے
  19. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ڈریں مت میں نے سعود کو کہا تھا۔ اس نے ابھی تک جواب بھی نہیں دیا :mad:
  20. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    خراب کر دیا پھر تو گیم کو کہ ج تو پہلے کہا ج چکا تھا :) مجھ سے کیا ناراضگیاں ہو گئی ہیں کہ تعریف تو دور کی بات تو کوئی بات بھی نہیں کرتے :(
Top