نتائج تلاش

  1. تعبیر

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    ویسے مغل صاحب بھی کافی جانی مانی ہستی ہین اس محلے کی انکی تو کوٹھی ہے پوری بنگلہ نمبر دو کے نام سے :grin:
  2. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    دوراندیشی اسی کو کہتے ہیں شاید :)
  3. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    زیک نے تو سعود کی چھیڑ بنا لی ہے اپیا اب ہم دونوں بہن بھائی بھی سوچتے ہیں آپکی کوئی چھیڑ :grin:
  4. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    امتحان بھی ایک سردرد ہوتے ہین۔پر مجھے اب وہ ایک نعمت لگتے ہین کہ تب لگتا تھا کہ زندگی میں صرف یہی ایک غم/پریشانی ہے بس
  5. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    حالانکہ مجھے اس بارے مین کچھ نہیں پتہ پھر بھی جاننا اور سیکھنا چاہونگی
  6. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    مجھے تو تمھارے دم سے رونق لگتی ہے سچیییییییییی :) جب میں آئی تھی تو تم نہیں تھے۔ محفل کافی بے رونق لگ رہی تھی۔ امتحان ختم ہوئے کہ نہیں؟؟؟اللہ کامیاب کرے ہر امتحان میں
  7. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام علیکم مین بھی کافی ٹائم سے ادھر ہی ہوں پر یہاں ابھی آئی ہوں
  8. تعبیر

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. تعبیر

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    نہیں آپ تصویر لگا سکتے ہیں۔ لوگ اپکی پوسٹس سے نہین بھاگتے۔ بتا دوں کس بات سے بھاگتے ہیں :) اسکا حل بھی بتا سکتی ہوں۔ پر کرنا پڑے گا دی ہوئی چیز تو میں واپس نہیں کرتی :) میرے لیے وہ سلکیٹ کرنے کی وجہ :confused:
  10. تعبیر

    اگوراہلز ۔ دنیا کے باغات

    کل کچھ تصویریں کھل رہی تھیں اور کچھ نہیں ۔ تبھی مین نے پہلی والی پوسٹ نہیں پڑھی چلیں یون سمجھ لیں کہ لکھ تو سکتی ہوں پر پڑھ نہیں سکتی :grin:
  11. تعبیر

    سنڈے پِکنک ،

    آپ لوگوں نے خرم کی کہانی نہین پڑھی جو کہ جہلم جانے پر ہی ہے۔ بوچھی آپ تینوں والی تصویر اچھی ہے اور آپکی کونسی بیٹی آپ جیسی ہے۔کوئی سسرال والوں پر تو نہیں چلی گئی نا ناک نقشے میں :confused:
  12. تعبیر

    آج ماں‌ سے سب کہہ دو ۔ ۔ ۔

    پر میں آپ کو کیسے بھیجوں :confused: چلیں خود ہی محنت کرتی ہوں :( یہ سب میرے جنم دن کی خوشی میں ہے یہ سب میری تمناؤں سے بڑھ کر ہے کوئی ایسی بھی شے ہے جو مجھ جیسے کم صفت کے ان تحائف میں نہ شامل ہو اگر کم ہے تو اک رومال کم ہے وہ اک رومال جو بازار میں مہنگا تو نہیں ملتا وہ اک رومال جو...
  13. تعبیر

    عمار (راہبر) کے لئے بطور خاص

    اجی یہ کام آپ سے بہتر اور کون کر سکتا ہے میں وہ بورڈ اٹھا لونگی بس :grin:
  14. تعبیر

    عمار (راہبر) کے لئے بطور خاص

    یک نہ شد پانچ پانچ شددددد :eek: یعنی آپ جب یہاں سے غائب ہو تو ہم سمجھ جائیں کہ اپ باقی پانچ مین سے کسی ایک کو کوچ کر گئے ہیں :) میری تو وہاں آئی ڈی بھی بنا دی گئی ہے خود سے۔ اب تو جانا پڑے گا کہ دعوت قبول کرنے کا حکم ہے
  15. تعبیر

    ابنِ صفی

    شکریہ پر وہاں جاکر کہاں کلک کروں :confused:
  16. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    ہاہاہا ہاں پر میں نے سوچا کہ اس دفعہ کچھ ہٹ کر کیا جائے تبھی سعوووووووووود کے بجائے سعودددددددددد کہا :) ویسے اس دفعہ میں نے چالاک بننے کی کوشش ضرور کی تھی اور اپنے جوابات پہلے سے ٹائپ کر کے رکھے تھے۔ پر مین بھول گئی کہ میں بھی اسی محلے کی ہوں جہاں پر اپ کو اول درجہ حاصل ہے پھر میں کیسے اول...
  17. تعبیر

    اس ہفتے کے مہماں *~*الف عین جی*~*

    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہم سب سوالوں کے اتنے تفصیلی جوابات دیے۔ مجھے بھی شروع میں سمجھ نہیں اتی تھی کہ اعجاز صاحب کون ہین اور عبید صاحب کون۔ پر آپ نے ہمیں اپنی تصویر کیوں نہیں دکھائی۔ مجھے بھی دیکھنی ہے :) دعاؤں کے لیے جزاک اللہ۔ مجھے لمبی عمر کی دعا، دعا نہین بدعا لگتی ہے۔ زندگی بس اتنی...
  18. تعبیر

    جاپانی لوک کہانی

    ہاہاہا بہت زبردست ۔۔۔یہ تت کچھ کچھ اپنی کہانی لگتی ہے :grin: میں نے محسن کہ کہانی سننے کی کوشش کی تھی پر لنک کھلا نہیں محسن :mad: میرے بات کا جواب کبھی بھی کیوں نہیں دیتے :confused: :mad:
  19. تعبیر

    "Y" Game

    lovely next...L
  20. تعبیر

    کچھ بے نام لکیریں

    ڈاکٹر صاحب تصویر میں کوئی مسیج یا تھیم بھی ہوتا ہے۔ وہ تو اپ نے بتایا ہی نہیں۔ میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ میں صحیح سمجھی ہو یا نہیں :confused:
Top