نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    جل تھل ہوئی تمام زمیں آس پاس کی....پانی کی بوند بھی نہ گری سائبان پر

    جل تھل ہوئی تمام زمیں آس پاس کی....پانی کی بوند بھی نہ گری سائبان پر
  2. فلک شیر

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    مرد بنتا ہے: فاخرہ بتول.... ”میم“ سے موت ہے سراسر یہ جیت لیتا ہے۔۔۔۔ ہار دیتا ہے ”ر“ سے ہے یہ رِیا کا پُتلا بھی جو بھروسے کو مار دیتا ہے ”د“ سے درد سے ہی عاری ہے دوسروں کو یہ مار دیتا ہے کوبرا سانپ منہ سے جنتا ہے تب کہیں جاکے ”مرد“ بنتا ہے
  3. فلک شیر

    پسندیدہ اشعار

    کولسری صاحب کے پاس بڑے شاندار شعر ہیں،سبحان اللہ۔
  4. فلک شیر

    یار فرید نہ آیم ویڑھے اجڑے گانے گہنے سہرے پھر دی میل کچیلی

    یار فرید نہ آیم ویڑھے اجڑے گانے گہنے سہرے پھر دی میل کچیلی
  5. فلک شیر

    پسندیدہ اشعار

    دور بیٹھا غبار میر اس سے..... یہ شعر courtly affectionکی بہترین مثال ہے۔سبحان اللہ
  6. فلک شیر

    پسندیدہ اشعار

    تعداد میں بہت تھے،کم کر دیے گئے ہم ساتھ کے قبیلے میں ضم کر دیے گئے محمد اظہار الحق
  7. فلک شیر

    پیاس

    میل......
  8. فلک شیر

    پیاس

    رہ عشق میں جو ہوا گزر ، دل و جاں کی کچھ نہ رہی خبر نہ کوئی رفیق نہ ہم سفر ، مرے ساتھ بے خبری رہی سراج اورنگ آبادی کی زمین میں شعر ہے یہ۔۔۔ سراج کی اپنی غزل کے چند شعر سنیے: خبر تحیر عشق سن،نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ تو تُو رہا،نہ تو میں رہا،جو رہی سو بےخبری رہی چلی سمت غیب سے اک ہوا،کہ چمن سرور...
  9. فلک شیر

    پیاس

    نیلم صاحبہ۔۔ایک رُخ یہ بھی ہے مسئلے کو دیکھنے کا: آرزو راہبہ ہے بے کس و تنہا و حزیں ہاں مگر راہبوں کو اس کی خبر ہو کیونکر خود میں کھوئے ہوئے، سہمے ہوئے، سرگوشی سے ڈرتے ہوئے راہبوں کو یہ خبر ہو کیونکر کس لیے راہبہ ہے بےکس و تنہا و حزیں راہب استادہ ہیں مرمر کی سلوں کے مانند بے کراں عجز کی جاں...
  10. فلک شیر

    پیاس

    اچھا ہے۔
Top