شام کنجِ قفس میں، صبح بہ دار
جبر کی ہجرتوں میں جیتا ہوں
اچھا ہے۔اسی سے متعلق عباس تابش کا شعرہے کہ
کچھ درخت اپنی جڑیں ساتھ لیے پھرتے ہیں
اسے مجبوری سمجھ لیجیے،ہجرت کیسی؟
شیخ اکرام صاحب کی"کوثر سیریز" معلومات سے بھر پور ہے، البتہ اس کے متعدد مقامات کو اہل علم نے تاریخی اعتبار سے غیر ثقہ قرار دیاہے۔بہر حال مطالعہ یقینا بہت کچھ آپ کی جھولی میں ڈالے گا۔