جی آپا...........حکم کی تعمیل ہو گی ....:)
ویسے یہ داغ والی عادت تو ابھی تک نہیں ختم ہوئی.......دو برس قبل میں لاہور میں ایک بڑے اقامتی پبلک سکول میں انگریزی کی تدریس پہ مامور تھا..............جب کبھی میٹنگز میں پرنسپل کی باتیں زیادہ بور ہوتیں.......تو میں وہیں بیٹھا، تمام سٹاف کے نام مع القابات...