زبیر بھائی! آخری تجزیے میں ستائش کسی کو کیا دےے سکتی ہے.........اوّل و آخر فنا، ظاہر و باطن فنا.............بہر حال ہم انسان ہیں.........اور ہوس چھپ چھپ کے بنا لیتی ہے سینے میں تصویریں...........
مبنی بر اخلاص دعائیں اور شفقت کافی ہوتی ہے ویسے، اگر کسی خوش قسمت کو ملے زندگی میں تو...........اللہ...