سکے یا............وہ پرانے پتھّر نما لڈّو..........جو شادیوں پہ شریکے میں بانٹنے اور بن بلائے مہمانوں کے لیے شادیوں سے تقریباً ایک سال قبل گاؤں کے حلوائی سے تیار کروائے جاتے تھے.........:)
ابھی بھی...........اب تو گھر والے کہہ رہے ہیں، عسکریوں سے.......کہ یار خدا واسطے یہ جو بچا کھچا ہے، اسے تو اِن نئے آکسنز سے بچا لو..........ملتانی تو سوہن حلوہ لے کے پدھار چکے..........:grin:
غماں دی رات
غماں دی رات لمی اے
یاں میرے گیت لمے نیں
نہ بھیڑی رات مکدی اے
نہ میرے گیت مکدے نیں
جے گوری رات ہے چن دی
تاں کالی رات ہے کس دی؟
نہ لکداے تاریاں وچ چن
نہ تارے چن چ لکدے نیں
لالہ........بُری بات...........جو بھی ہاتھ لگے..........یہ کام کرنے کے لیے لوگ آج کل آکسفورڈ سے پڑ ھ کے آتے ہیں یا پٹارو پہ بھی گزارا کر لیتے ہیں............آپ بغیر qualificationکے ہی............:laughing3:
ساجد بھائی........اگر آپ غور کریں، تو بدقسمتی سے اس تمام بحث میں بن جانے والے دو گروہ مسلک کے اختلاف ہی کی بنیاد پہ قائم ہیں.....الا ماشاءاللہ.........اور وہ تبرّا ہے، کہ الامان و الحفیظ