سوری سوری کہ میں لیٹ بلکہ بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت ہی لیٹ ہو گئی وجہ نیٹ خراب تھا اور اس کے بعد اب رمضان ہی مصروفیت ۔ویسے میں نے بوچھی کے باتھ پیغام بھجوایا تھا ۔
یہ ٹاپک ڈھونڈنے میں خاصا وقت لگا کہ جدھر دیکھوں امین کی پوسٹسسسسسسسسسس نظر آتی ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں ;)
سب کی جوابات اتنے دلچسپ ہیں...