ہاہاہا
اردو محفل والی کونسی؟؟؟
نہیں بابا یہ جویریہ جلیل ہے جو اب جویریہ سعود بن چکی ہے۔ آپ کیا ٹی وی نہیں دیکھتے۔ ویسے مجھے تو لگ رہا ہے کہ اس وقت آپ بھولے بننے کی اداکاری کر رہے ہو ۔ ہی ہی ہی
ارے بابا شاہ رخ میرا کوئی سگا نہیں ہے جو میں اس کے لیے آپ سے الجھوں۔ ہاں میں آپ کے پہلے والے جواب کا کچھ اور ہی مطلب سمجھی تھی۔
آپ تو اسے مسلمان بھی سمجھتے ہیں جبکہ میری نظر میں یہ صرف نام کا مسلمان ہے۔
پچھلی دفعہ کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں ؟ چل رہا تھا اور اس میں ایک اور نام کا مسلمان...
وعلیکم السلام نبیل اور عید مبارک ۔ آپ اتنی جلدی پاکستان سے واپس بھی آگئے جبکہ میں سمجھی تھی کہ عید کے بعد آئینگے۔جی میں خیر خیریت سے ہوں۔ بس آپ نیٹ کے حق میں دعا کرتے رہیں :)
ویسے نبیل مین اپکا پیغام دیکھ کر تھوڑا گھبرا گئ تھی میں سمجھی کہ کوئی بات بری لگ گئی ہے آپ کو اور آپ سنسر بورڈ کے...
الحمداللہ آگے بھی اللہ سائین سب خیر خیریت ہی رکھیں گے ۔
آپریشن کیوں بھلا؟؟؟
محسن بس رمضان کی وجہ سے روٹین ہی تبدیل ہو گئی تھی اب ان شاءاللہ نظر آ یا کرونگی۔
آپ کا تو پتہ نہیں لیکن مجھے ایسے پاکستانی بہت زہر بلکہ منافق لگتے ہیں جو کہتے ہیں ۔
کہ ہمیں انڈیا سے نفرت ہے جبکہ انکے گھروں میں سارا دن انڈین چینلز اور ہندستانی فلمیں لگی ہوتی ہیں
اور ویسے بھی اسلام کسی سے نفرت کا درس نہیں دیتا۔
اسی لیے اللہ بھی خود کو رب العالمین اور ہمارا نبی رحمت...
ماشاءاللہ
اللہ اسکے نصیب اچھے کرے
پیدائش کے وقت کی تصویر دکھائی تھی آپ نے اب یہ کتنے ماہ کی ہے ؟؟؟
ویسے کیسی بچی ہے تنگ کرنے والی یا معصوم ؟؟؟ ہم اسے امنہ کہیں یا صائمہ ؟؟؟