عید رنگ

تعبیر

محفلین
image1.jpg




image2.jpg






image3.jpg
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا

اردو محفل والی کونسی؟؟؟
نہیں بابا یہ جویریہ جلیل ہے جو اب جویریہ سعود بن چکی ہے۔ آپ کیا ٹی وی نہیں دیکھتے۔ ویسے مجھے تو لگ رہا ہے کہ اس وقت آپ بھولے بننے کی اداکاری کر رہے ہو ۔ ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہا

اردو محفل والی کونسی؟؟؟
نہیں بابا یہ جویریہ جلیل ہے جو اب جویریہ سعود بن چکی ہے۔ آپ کیا ٹی وی نہیں دیکھتے۔ ویسے مجھے تو لگ رہا ہے کہ اس وقت آپ بھولے بننے کی اداکاری کر رہے ہو ۔ ہی ہی ہی

:(
ٹی وی شی وی کا تو مجھے واقعی نہیں‌ معلوم
سچی:)
 

فہیم

لائبریرین
سچیییییییی

پر وہ کیوں؟؟؟

کیوں کے ٹی وی کم ہی دیکھتا ہوں
اور جب بھی دیکھتا ہوں تو بس صرف کرکٹ میچز یا پھر تھوڑی بہت نیوز
ڈرامے وغیرہ تو بالکل نہیں دیکھتا

اس لیے ان کے کام کرنے والوں کے بارے میں معلومات نہیں ہیں:music:
 

تعبیر

محفلین
جی ماوراء اسی سعود سے جویریہ کی شادی ہوئی ہے جو فلموں میں آتا ہے اور اب تو ان کی ایک کیوٹ سی بیٹی بھی ہے۔ مجھے انکی شادی کی تصویریں ملیں تو شیئر کرونگی۔
 

سارا

محفلین
میرے پاس ان کا انٹرویو ہے خواتین ڈائجسٹ میں جب نئی نئی شادی ہوئی تھی تب کا۔۔۔ویسے ان تصاویر میں کافی اچھی لگ رہی ہے۔۔۔
 

جیا راؤ

محفلین
جویریہ کتنی پیاری لگ رہی ہے ناں !
(ارے اپنی نہیں جویریہ جلیل کی بات کر رہی ہوں۔۔۔ :grin:)

ہم نے اس بار مہندی نہیں لگائی۔۔۔ ان کو دیکھ کر دل کر رہا ہے۔۔۔ :(
 
اللہ کا شکر ہے کہ میں فلموں میں کام نہیں کرتا حتیٰ کہ دیکھتا بھی نہیں ورنہ اپیا نے آج میرا بیڑا غرق ہی کر دیا تھا۔ میری تو جان ہی نکل گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ویلکم بیک تعبیر اور عید مبارک !

کیسی ہیں آپ اور طبیعت کیسی ہے ۔ اب تو آتی رہیں گی ناں فورم پر ۔


 

تعبیر

محفلین
میرے پاس ان کا انٹرویو ہے خواتین ڈائجسٹ میں جب نئی نئی شادی ہوئی تھی تب کا۔۔۔ویسے ان تصاویر میں کافی اچھی لگ رہی ہے۔۔۔

مین نے وہ انٹرویو نہیں دیکھا اور نہ ہی پڑھا ہے۔



جویریہ کتنی پیاری لگ رہی ہے ناں !
(ارے اپنی نہیں جویریہ جلیل کی بات کر رہی ہوں۔۔۔ :grin:)

ہم نے اس بار مہندی نہیں لگائی۔۔۔ ان کو دیکھ کر دل کر رہا ہے۔۔۔ :(

اچھااااااا تو آپ کا پورا نام جویریہ ہے :) میں بھی چاہنے کے باوجود نہیں لگا سکی کہ ہماری طرف اتنی بکواس کون مہندی ملتی ہے کہ پوچھیں مت اور اسکا رنگ بھی نہیں آتا۔
 
Top