پاکستان کے سبھی پرفضا مقامات میں مری خاص اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں گرمیوں میں سیاحوں کی کافی بھیڑ لگی رہتی ہے۔ یہاں پر مال روڈ کافی اہمیت کا حامل ہے جہاں ہر وقت اتنے لوگ جمع رہتے ہیں کہ چلنے کی بھی جگہ نہیں رہتی۔ مال روڈ پر اکثر آپ کو نئے شادی شدہ جوڑے بھی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ...