نتائج تلاش

  1. تعبیر

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یاد تو کافی پہلے کر لیا تھا بس لکھا یہاں کچھ دیر سے تھا :) کیون اپ کو کوئی ہچکی نہیں ائی تھی کیا :confused: سب کو ملا کر میں نے حضرات لکھ دیا کیسی رہی اپ کی عید :)
  2. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    قائد کے خوابوں اور محنتوں کا کیا حال کر دیا ہے ظالموں نے
  3. تعبیر

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    تو آپ ٹاپکس کے لنک بتایا کریں نا :( آئی لو یو کا جواب یہیں دیتی ہوں کہ ائی لو یو ٹو بلکہ تھری فور فائو سکس ;) :laugh: ہان صحیح کہا وہ کیا ہے نا کبھی کبھی مجھے یہاںصرف نئے ٹاپک پوسٹ کرنے کا شوق ہوتا ہے اور جلدی بھی ۔ کافی ٹائم اسی میں لگ جاتا ہے اس لیے پھر کافی کچھ رہ جاتا ہے۔ اگر بیچ...
  4. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم دوستوں مین بھی کچھ دیر سے یہاں ہوں
  5. تعبیر

    ناقابلِ یقین حادثات

    اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
  6. تعبیر

    بچے کتنے اچھے

    واہ زبردست آپ نے تو میرا کام آسان کر دیا کہ میں بھی کچھ تصاویر جمع کر رہی تھی یہاں پوسٹ کرنے کے لیے کیا مین اپ کی اجازت سے کچھ تصاویر یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں :) :confused:
  7. تعبیر

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    خورشید جی آپ ابھی نئے ہیں اس لیے ہم میں سے بہت ساروں کی عادات آپ کو صحیح سے معلوم نہیں ہیں۔ بوچھی کا انداز ہی ایسا ہے اور وہ سنگدل بالکل بھی نہیں ہین آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ رہی بچوں کی بات تو یہاں تیرہ سال سے کم عمر والا اپنے والدین کی اجازت کے بغیر ریجسٹر نہیں ہو سکتا۔
  8. تعبیر

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    آپ تو مجھ سے بھی زیادہ معصوم ہیں :laugh:
  9. تعبیر

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    زبرست وجی میرے صرف چھ صحیح تھے مجھے تو کوئی بھی آسانی سے بے وقوف بنا سکتا ہے :laugh:
  10. تعبیر

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    میں اسی لیے ایسی تصویریں یہاں پوسٹ کرتی ہوں کیونکہ مین ٹہری اس معاملے میں دیہاتی :grin: آپ اور وجی جیسے ذہین لوگ پھر ساری اصلیت بتا دیتے ہیں۔ جب آپ اور وجی پاس کرتے ہیں کوئی تصویر اور کمنٹس دیتے ہیں تو سمجھیں ساری محنت یا پیسہ وصول ہو جاتا جاتا ہے;) شکریہ طالوت جی کافی ساری ان میں پرانی ہیں...
  11. تعبیر

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    سوری بوچھی کل میں چلی گئی تھی پھر سوچا کہ یہ پوسٹ کر ہی دوں ۔ ادھر پوسٹ کی اور میں محفل سے غائب آپکا یہ پیغام بھی نہیں دیکھا اس لیے جواب نہ دے سکی ۔ سوری پھر آپ نے بخار اتارا کہ چڑھایا :laugh: مثال کے طور پر :confused:
  12. تعبیر

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    زینب آپ اجکل کہاں ہو اور اجکل اتنی خاموش خاموش کیوں ہو :confused: :(
  13. تعبیر

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    جی بالکل آپ تو پھر بھی کافی سمجھ دار ہیں جبکہ میرے پلے کافی کچھ نہیں پڑتا۔ اب دیکھ لیں میں نے انکی تحریر دو شد والی تحریر پڑھی تھی پر کمنٹس اس لیے نہیں دیے ک کافی کچھ اوپر سے گزر گیا :( ماشاءاللہ اللہ اپ کو ہر بری نظر سے بچائے آج ہی پڑھونگی انشاء اللہ جب پڑھ لونگی تو رائے ضرور ضرور...
  14. تعبیر

    برف سے بنائی گئیں عماراتیں

    شکریہ وجی :) عارف میں نے سنا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے :confused:
  15. تعبیر

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    ابن حسن آپ کی بات سے مجھے بھی کہیں پڑی ہوئی بات یاد آئی کہ ہمیں جانوروں کا تو پتہ ہوتا ہے کہ کونسا خطرناک ہے اور کونسا نہیں پر انسان ایسا جانور ہے جسکا کوئی پتہ نہیں کہ وہ کب خطرناک ہو جائے ابوشامل تفصیل اورباقی کی تصویروں کا شدت سے انتظار رہے گا۔ فوٹو بگٹ پر تسویریں اپلوڈ کرنا اب بہت...
  16. تعبیر

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    بارش تو پاکستان میں ہی اچھی لگتی ہے ۔ پکوڑے کھانے اور بارش کے بعد گیلی مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو کا کیا ہی کہنا۔ یہاں بارش مجھے بالکل نہیں پسند بوچھی کی طرح میرا بھی سونے کو دل کرتا ہے۔ بارش میں میرے دل میں عجیب عجیب سے خیال یا سوچیں آتی ہیں۔ ہو ستا ہے کہ وہ سب پڑھنے کے بعد آپ سب مجھے...
  17. تعبیر

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    طالوت ایک تو جب سے محفل میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں مجھے کافی کچھ نہیں آرہا۔ مجھے یہ بالکل نہیں پتہ کہ کوئی وزیٹر اگر آپ کے لیے پیغام لکھے آپکی پروفائل پر تو اسے جواب کیسے دیتے ہیں :( اس کے علاوہ یقین کریں مجھے اگر کسی کو ذپ کرنا ہوتا ہے کسی سلسلے میں تو میں اس کے پروفائل پر کئی چکر لگا کر...
  18. تعبیر

    رمضان کوئز

    ماوراء میرا نام اسکور لسٹ میں کیوں نہیں ہے۔ اتنا صبر کیا پر آج لگتا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے :(
  19. تعبیر

    رمضان کوئز

    اور میں بھی :)
Top