کیوں بھلا:confused::confused::confused:
پہلی بات سے میں بھی اتفاق کرتی ہوں کیا زبردست بات کہی ہے میں بھی اسی لیے یہاںچھوٹا ہو یا بڑا سب کا نام لیتی ہوں۔ ویسے مجھے یہاں سب آپی یا ادی کہتے ہیں
چھبیس :eek: لگتا ہے کہ جلدی میں ت کو ب لکھ گئے :laugh:
ارے آپ تو واقعی میں چھوٹے ہیں جبکہ میں بڑا...