کمپیوٹر کے ذریعے ہمیں کئی تصاویر ملتی ہیں ۔ کچھ تو واقعی اصلی ہوتی ہیں اور کچھ فیک ۔ کمپیوٹر کے ہی ذریعے انہیں کچھ ایسابنایا جاتا ہے کہ سچ کا گمان ہوتا ہے۔یہاں میں کچھ تصاویر پوسٹ کر رہی ہوں ان ہی عنوان کے ساتھ جس سے یہ ہمیں موصول ہوئی تھیں اور ساتھ ہی ہم یہ دیکھیں گے کہ ان میں سے کونسی اصلی ہیں...