When sardar was traveling with his wife in an auto, the driver adjusted mirror. Sardar shouted, "You are trying to see my wife? Sit back. I will drive.
After returning back from a foreign trip, sardar asked his wife,
Do I look like a foreigner?
Wife: No! Why?
Sardar: In London a lady asked me Are you a foreigner?
"پاکستان میں موبائل فون پر ایس ایم ایس کیئے جانے والے چند "تلخ پارے"
1- پاکستان کا قومی پھل ۔۔۔۔۔۔صبر
قومی لباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کالا کوٹ
قومی کھیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مذاکرات
قومی دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے اللہ بجلی آجائے
2- پاکستان میں کونسی چیزوں کی مدت کبھی "ایکسپائر" نہیں ہوتی؟
"دوائیں،...
اب پھر سے وقت ہو گیا ہے اس ہفتے کے نئے مہمان کا ۔
اس ہفتے کے مہمان کے بارے میں اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ
آدمی ایک پر روپ انیک
وہ ایسے کہ اگر ان مہمان شخصیت سے ملاقات گپ شپ یا کھیلوں کے سیکشن میں ہو جائے تو وہاں یہ کافی شوخ موڈ میں ملیں گے اور اگر وہاں ان سے نوک جھونک ہو جائے تو تب...
وعلیکم السلام
اوہ تو واقعی پرنس آگیا میدان وچ :laugh:
آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آخر آگیا ہے
ہم میں سے سے کوئی یہاں جواب اس یے بھی نہیں دے رہا تھاکہ آپ سمجھ جائیں کہ آخر آگیا :laugh:
:laugh: :laugh: :laugh: ٹہریں پہلے میں ہنس لوں ۔
یہ اندازہ کیسے لگایا آپ نے
میں تھی ہی کہاں کچھ دنوں سے یہاں ۔اس لیے کہیں بھی کچھ پوسٹ نا کر سکی اور نا ہی دیکھ سکی
یہ میرا پسندیدہ سیکشن ہے بھلا یہ ہو سکتا ہے کہ میں یہاں نا آؤں:)
مجھے تصاویر سے زیادہ آپ کے کمنٹس پسند آئے
کچھ...
پچھلے سال جب مین پاکستان میں تھی تو ان کے پاس کیا شاندار گاڑیاں تھیں۔
ویسے کچھ پولیس والے سچ میں ہمدری کے لائق ہیں۔ اتنی سخت ڈیوٹی ہوتی ہے بھر بھی تنخواہ نام کو نہیں
کچھ ایسے بھی جو اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں
اوہ اچھا یاد دلایا یہ مجھ سے طالوت نے بھی پوچھا تھا اور مین ٹہری خود سے ذپ لکھنے میں سست سو ابھی تک نہیں بتایا۔ اب دونوں کو ساتھ بتاؤنگی۔ ادھر سے ففارگ ہو جاؤں تو آپ کو ذپ کرونگی ورنہ کل انشاءاللہ پکا بتا دونگی :)