نتائج تلاش

  1. تعبیر

    مبارکباد ساڑھے تین لاکھ پیغامات!

    ہم سب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ اور ترقی دے اور محفل کو سلامت رکھے ۔ آمین
  2. تعبیر

    سب سے بڑی جمہوریہ ۔

    :eek: :( اف اتنی مار دھاڑ
  3. تعبیر

    ! دنیا کے تمام مسائل کا حل !

    اتنی جلدی جواب دینے کا شکریہ :laugh: ساتھ ہی سوال کے باقی حصے کا بھی جواب دے دیں :)
  4. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    Fear Factorپہلے اچھا تھا۔ اب ہوسٹ بدلنے کی وجہ سے مزا نہیں رہا ارے واہ آپ نے تو اتنے سارے ڈرامے لکھ کر دل خوش کر دیا :) شکریہ میں نے کچھ دیکھے ہین اور کچھ کا پتہ نہیں بالکل تنہائیاں تو جتنی بار دیکھا جائے اتنی ہی بار مزا آتا ہے ۔الفا براوؤ چارلی کی کیا ہی بات ہے
  5. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    لوگ اتنے اوکھے کیوں ہو گئے ہیں اجکل :confused: طالوت ہمارے ہاں کچھ ہی چینلز آتے ہیں ۔ہمیں کافی پرانے پروگرامز دکھاتے ہیں ۔ اس نام کا کوئی پروگرام میری نظر سے تو نہیں گزرا اب تک :) کچھ بتائیں کہ اس میں کیا ہوتا ہے؟؟؟
  6. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    ارے ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں :laugh: :laugh: :laugh:
  7. تعبیر

    لپ اسٹک کی شیپ آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟؟؟

    حجاب بھی سوچتی ہو گی کیا نمونے ہیں یہاں کسی نے کوئز پہلے سے کیا ہوا ہے تو کسی کو رنگ نہیں پسند تو کسی کے پاس ایسی لپ اسٹکس ہیں ہی نہیں کوئی بھی جو دیکھنے میں اچھا لگا اسے سلیکٹ کرو تاکہ رزلٹ آئے حجاب مجھے ان میں سمجھ نہیں آرہا ۔ مین آپ کو لنک دوں ذپ میں ۔اس میں اچھی اور صاف تصویریں...
  8. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    عندلیب شررے اور لہنگے کا فرق بھی بتائیں پلیزززززز :)
  9. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    :laugh: :laugh: :laugh: میں اور ماوراء سیدنے ہیں بالکل ۔ ہمیں لاجواب کرنا ہی نہیں آتا ۔ اچھا کیا جو آگئین زونی :laugh:
  10. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    مجھے لہنگے اور شرارے کا فرق نہیں پتہ گرارے کی دو ٹانگیں بنی ہوتی ہیں اور شراے کی کوئی ٹانگ نہین ہوتی سمپلللللللل :laugh:
  11. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    اچھے پارلر سے کروائیں‌تو بالکل چڑیلیں نہیں لگیں گی :mrgreen: نہیں جی اجکل دلہن آجاتی ہے وقت پر پر برات لیٹ آتی ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔ یہ بات مجھے معلوم نہیں تھی۔ میرا وقت تو گزر گیا۔ اپنی بیٹیوں کی شادی پر یہ بات یاد رکھونگی ۔ نہیں نہیں کریں تنقید اور تبصرہ باقی یہاں ہم سب آتے ہی کس لیے...
  12. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    آپ اتنا شرما کیوں رہے ہیں :laugh: دلہن کو دسکس کرنے کے لیے کہا تھا اس کی طرح شرمانے کو نہیں :laugh:
  13. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    سارا آپ اسلام آباد والے فیشن کے گھر کی بات کر رہی ہیں نا :confused: وہاں کی قیمتیں تو اسمان پر چڑھی ہوئی ہیں توبہ آپ کو پتہ ہے وہاں کچھ سال پہلے ڈاکہ پڑا تھا اب اس لیے وہاں گارڈ کھڑے ہوتے ہیں اور کافی دکانوں کے دروازے آٹومیٹک لاک کر دیتے ہیں آپ نے کم بولنا کیوں شروع کر دیا ہے ؟؟؟
  14. تعبیر

    500 انٹرنل ایرر

    اوہ یہ تو واقعی کافی پریشانی والی بات ہے :(
  15. تعبیر

    فِش قورمہ --

    حجاب اور ماوراء آپ دونوں کے قورموں کی شکل مختلف کیوں ہے؟؟؟ ماوراء آپ نے کیا اس میں چکن ڈالا ہے؟؟؟ حجاب لگ تو سچ میں بہت مزے کا رہا ہے کیا اسے فش کے بجائے چکن قورمہ کر سکتے ہیں؟؟؟
  16. تعبیر

    پارٹنرشپ

    جیہ ہنس کہاں رہی ہیں صرف مسکرا رہی ہیں ۔ وہ بھی اس طرح کے دانت بھی نظر نہیں آرہے
  17. تعبیر

    500 انٹرنل ایرر

    ابھی میری طرف کچھ بہتر ہے۔ بعض اوقات پاسورڈ نہیں لگتا اور یہ مسئلہ میرے ساتھ دو تین دفعہ ہوا ہے آجکل۔ مجھے نکال تو نہیں رہے ہین نا یہاں سے ؟؟؟
  18. تعبیر

    سلائیڈ شئیر کے ذریعے پاور پوائنٹ کی سلائیڈز شئیر کریں!

    یہ تو پتہ چل گیا کہ سلائیڈز کیسے شیئر کی جائیں اب کوئی یہ بھی بتائے کہ پی پی ایس بنائی کیسے جاتی ہیں؟؟؟ اگر یہاں کوئی ٹاپک ہے اس بارے میں تو پلیز کوئی لنک دے دے ورنہ کوئی سکھا دے ایڈوانس میں دعائیں اور شکریہ
Top