زینب اب مجھے جب آپ سے بات کرنی ہو گی تو میں دوبئی کا نیا دھاگہ کھول لونگی۔ کدھر غائب ہو جاتی ہو۔
اس دن میں دیکھ رہی تھی ایٹلانٹک ہوٹل بڑا خوبصورت تھا پھر ابھی کچھ دن پہلے دیکھا تو وہاں آگ لگ گئی
اوٹنی کے دودھ کی چاکلیٹ :eek: چھییییی میں تو نا کھاؤں
ویسے اپ بھی دنیا میری طرح لکھتی ہیں :grin: