ایک دفعہ کا ذکر ہے........ایک فراخ دل ترکمان ، جو وسیع دسترخوان کے لیے چاردانگِ عالم میں مشہور تھا.....اوراکناف کے لوگ باگ اکثر اُس کے نعمت خانے کی چاء(چائے کا وہ مزہ نہیں....بقول شفیق الرحمان) اور دیگر ماکولات و مشروبات سے مستفیض ہوتے رہتے تھے......ایک روز اُس نے ایسی ہی ایک دعوت میں ہماری آپا...