نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    محمود احمد غزنوی عاطف بٹ دونوں ًمحترمین سے عاجزانہ اور برادرانہ درخواست ہے..........کہ اس قصّے کو اب جانے دیں۔ سوائے تکدّر اور باہم نفرت بڑھنے کے اِس کا کوئی اور رُخ متعیّن ہوتا نظر نہیں آ رہا....... علمی بحث تو یہ ہے نہیں..........سیاسی خیالات ہیں ، اور اُن میں اختلاف بڑے بڑے جیّد لوگوں میں...
  2. فلک شیر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بٹ صاحب! چھوڑیں اس قصے کو.......اور منصور آفاق کے دو شعر سنیں: کسی کا نام مکاں کی پلیٹ پر لکھا یہ انتظار کدہ ہے ، یہ گیٹ پر لکھا پھر ایک تازہ تعلق کو خواب حاضر ہیں مٹا دیا ہے جو پہلے سلیٹ پر لکھا
  3. فلک شیر

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    وقت بڑا ظالم حساب دان ہے، کھوٹے کو تو کھرا کبھی مانتا ہی نہیں..........کھرے کو بھی ایسے ہی نہیں مان لیتا..... میرے ایک دوست ہیں اسلام آباد میں............وہ ایسے موقع پہ فرمایا کرتے ہیں "دھکا مارو جی، چیمہ صاحب!!!!" بٹ صاحب! ایس لئی ہُن دھکا مارو جی..........:) ترمیم شدہ محاورہ: "بارات...
  4. فلک شیر

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    آپ کی محبّت ...........:rainbow: انشاءاللہ
  5. فلک شیر

  6. فلک شیر

    ہاہاہا.......شعرا حضرات تو اُس بے چارے کو کمرے میں نہین گھسنے دیتے ، جس کے بارے میں بھنک پڑ...

    ہاہاہا.......شعرا حضرات تو اُس بے چارے کو کمرے میں نہین گھسنے دیتے ، جس کے بارے میں بھنک پڑ جائے، کہ وزن گراتا ہے....:ڈ
  7. فلک شیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    واہ سئیں واہ....میں خود پچھلے آٹھ برس لاہور ہی کے دامن میں رہا ہوں..........ویسے بہاولپور آتا جاتا رہا ہوں ....میرا ماسٹرز IUBسے ہے نا، اس سلسلہ میں.....
  8. فلک شیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    موصول ہونا جواب نامے کا......جوابات پڑھ کر فرحت پانا فقیر کا.....اور دعا گو ہونا واسطے برکت کے....علم و عمل میں نیرنگ خیال کے :) امّا بعد! ماشاء اللہ......نین بھائی ....فکری معاملات میں آپ کافی پختہ ہیں.....اللہ تعالیٰ فکر سلیم سے آراستہ رکھے....:rainbow:
  9. فلک شیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    میں نے اس لیے پوچھا تھا..........کہ اب اسلام آباد میں رہائش کے عادی ہو گئے ہیں.....:) کم از کم اس معاملہ میں التباس نہیں ہوا تھا.........:)
  10. فلک شیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    آپا!آپ کو تو آسان آسان سوال دیے تھے بھئی......!!:):) اور ابھی مشکل والوں کی تو باری ہے.............نین بھائی تو "شیرو شیری" کے آدمی ہیں نا ، اس لیے آغاز ہی سے.........:p
  11. فلک شیر

    وزن تو ٹھیک لگتا ہے ویسے......:)

    وزن تو ٹھیک لگتا ہے ویسے......:)
  12. فلک شیر

    نرم جھونکے سے یہ اک زخم سا کیا لگتا ہے۔۔۔اے ہوا، کچھ ترے دامن میں چھپا لگتا ہے

    نرم جھونکے سے یہ اک زخم سا کیا لگتا ہے۔۔۔اے ہوا، کچھ ترے دامن میں چھپا لگتا ہے
  13. فلک شیر

    محمد شاہنواز عرف اجمل پہاڑی ضمانت پر رہا۔

    اللہم ارحم علی بلاد المسلمین..........
  14. فلک شیر

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    (1) شاعری سے آپ کے لگاؤ کو جانتے ہوئے ، یہ پوچھنے کی جسارت کروں گا، کہ آپ کی نظر میں شاعری کا انسانی معاشروں کی بُنت بناوٹ میں کوئی کلیدی کردار ہے؟ (2) ایک اچھے شعرکی تعریف آپ کی نظر میں کیا ہے؟ (3) سرائیکی اور پنجابی کو ایک دوسرے سے الگ زبان سمجھتے ہیں یا ایک ہی زبان کے دو لہجے؟ (4) پنجابی اور...
Top