سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔تبرک۔۔۔
کالم پڑھ کے کیا کیا سامنے آ گیا۔۔۔۔۔۔
مشین اور فطرت کی یہ جنگ کہاں جا کے رکے گی......معلوم نہیں......مگر سرِ دست ریڈ انڈین قبیلے کے سردار کا خط پڑھیے،جسےتاریخ نے محفوظ رکھاہے اور محترم ہارون الرشید نے اپنی ایک تحریر میں نقل کیا ہے۔
امریکہ کے ایک کروڑ قدیم باشندوں کو قتل...