امید ہے ......دونوں محترمین بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بحث برائے بحث کی کیفیّت سے نکلیں گے........اور محفل کے عمومی ماحول میں اس قضیے سے پیدا ہونے والی groupingکو ختم کرنے کی شعوری کوشش کریں گے.........
کیونکہ ہم میں سے کوئی بھی عملی سیاست میں نہیں ہے..........اور سیاست تو علمی و ادبی حلقوں...