احمد بھائی! مزا ہی آ گیا قسم سے...........
اس قسم کی نظمیں ہمارا ایک دوست بڑی سنجیدگی سے لکھنے کی کوشش کیا کرتا تھا.......ہم دونوں ایک اقامتی تعلیمی ادارے میں بالترتیب اردو اور انگریزی کی تدریس پہ مامور تھے..........اور اقامتی اداروں میں پی ٹی آئی یعنی فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر بڑی دھانسو قسم کی...