اصغر صاحب! شک نہیں، کہ بر صغیر پاک و ہند میں بڑے بڑے نامی خطاط گزرے ہیں۔ لیکن آپ کا مشاہدہ بالکل درست ہے۔ وجوہات ایک سے زائد ہیں،لیکن سرِ فہرست ہمارے ہاں اُردو کا کمرشل ، سائنسی اور علمی زبان کے طور پر ترویج نہ دیا جانا ہے................. جب کہ یہ فن پارے عموماً عرب ممالک کے اہل فن کے ہیں، اور...