آپا! میں نے بچپن میں تھوڑا بہت سیکھا تھا۔۔۔۔۔۔بعد میں کبھی باقاعدہ کیا نہیں۔۔۔۔۔البتہ آرٹس کا آدمی ہونے کی وجہ سے اس کی محبّت دل میں ضرور رہی۔۔۔۔۔۔آج سے چھ ماہ قبل جب سروس چھوڑ کر گاؤں مستقل قیام کے لیے واپس آیا، تو فراغت کے سبب کبھی کبھار لکھ لیتا تھا۔۔۔پھر یہاں محفل پہ آیا، تو سوچا کیوں نہ اس...