ذوالقرنین بھائی! عرفان صدیقی کا شعر آپ کی نذر:
ایک لڑکا شہر کی رونق میں سب کچھ بھول جائے
ایک بُڑھیا روز چوکھٹ پر دِیا روشن کرے
اور ادریس بابر کا ان انمول رشتوں کے لیے شعرہے کہ:
شام سویرے دِل میں اُتر کے میں پڑھتا ہوں
اَن دیکھے، دو کتبے، جو مشہور نہیں ہیں
اور یارِ عزیز شناور اسحاق کا یہ شعر...