نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    علی بھائی! کل کی کوئی شہادت تھی آپ کی طرف چاند کی؟
  2. فلک شیر

    محبت اور عشق میں فرق

    حضرت آپ بھی نا کمال کرتے ہیں.................. اگلی سٹیٹمنٹ یہ نہ آ جائے کہیں آپ کی طرف سے ، کہ ’’محبت ایک واٹر کولر ہے‘‘ یا محبت ایک کاکروچ ہے................ یا محبت دہی بھلے کی پلیٹ ہے یا محبت ایک بلیڈ ہے یا محبت خرادیے کی دکان کے باہر لگا بورڈ ہے........... . . :):):)
  3. فلک شیر

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    عمدہ شراکت..........................
  4. فلک شیر

    مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

    اللہم یبارک فیک یا اخت ................:rainbow:
  5. فلک شیر

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    اللہم یبارک فیک ...............:rainbow:
  6. فلک شیر

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    کسی ذی شعور کو اس سے عدم اتفاق نہیں ہو سکتا................. اگر ہم utopiaمیں نہیں رہ رہے................تو اس بات کا ادراک ہمیں واقعی کرنا چاہیے............ شک نہیں کہ عبادات کے ساتھ اخلاق و کردار اور معاملات میں بھی مسلمانوں کو مثالی ہونا چاہیے..............اور علم و تحقیق کے میدانوں میں بھی...
  7. فلک شیر

    ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار...............

    ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار...............
  8. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی کل آپ کے ہاں روزہ ہے؟
  9. فلک شیر

    چند نایاب تصاویر

    عمدہ شراکت زہرا !! بہت عمدہ
  10. فلک شیر

    چند نایاب تصاویر

    اے جذبہ دل گر تو چاہے................. اللہم تقبل شہداءنا.................ووفقنا بتوفیقک
  11. فلک شیر

    چند نایاب تصاویر

    صلہ شہید کیا ہے، تب و تاب جاودانہ.................... عقیدت و محبت..............عقیدت و محبت
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم..........
  13. فلک شیر

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    قربان جائیے آپ کے صاحب کی تشویش کے................ :):):)
  14. فلک شیر

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    آج سے کوئی چالیس برس ادھر ادارہ ثقافت اسلامیہ کی طرف سے مولانا حنیف ندوی نے بھی اس کا ترجمہ کیا تھا...........موجود تو کہیں نہ کہیں ہو گا.......میسر ہونے کا کچھ کہہ نہیں سکتا...............
  15. فلک شیر

    Poem written by an African child was nominated for Best Poem of 2005

    زبردست چیز ہے زہرا بیٹا..................
  16. فلک شیر

    عرفان صدیقی غزل ۔ چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا ۔ عرفان صدیقی

    میں نے بھی ایک دوست سے لے کے فوٹو کاپی کروایا تھا...............
  17. فلک شیر

    عرفان صدیقی غزل ۔ چراغ دینے لگے گا دھواں نہ چھو لینا ۔ عرفان صدیقی

    عرفان صدیقی ...............کیا کہنے عنایت کے لیے تشکر احمد بھائی........... ان کا مجموعہ کلام موجود ہے آپ کے پاس؟
  18. فلک شیر

    طلعت حسین کا کالم ۔ میں ایک سورما صحافی ہوں

    اللہم ارنا الحق حق وارزقنا اتباعہ ........وارنا الباطل باطل وارزقنا اجتنابہ............... اللہم وفقنا بتوفیقک وایدنا بتائیدک...............
  19. فلک شیر

    بے پر کی

    پر کتر کر مجھے کہتا ہے کہ گلشن سے نکل ایسی بے پرکی اڑاتا تھا نہ صیاد کبھی وزیر علی صبا کے شعر پہ خواجہ حیدر علی آتش کی اصلاح................:):):)
  20. فلک شیر

    یاران بطرف ناران

    جزاک اللہ خراسانی صاحب.....................
Top