کوئی معقول آدمی کسی کے گناہوں کی صفائی پیش نہیں کیا کرتا..................آپ کو اس کا شوق کیوں ہے؟؟
اور یہ عربی عجمی کا تصور آپ اتنی شدت سے کیوں propagateکرتے ہیں؟؟
ایک دفعہ کسی پختون دوست کے ہاں کھایا تھا....................لذیز ترین ڈشز میں سے ایک ہے...........پر یہاں لاہور میں اور خاص طور پہ گھر میں کون بنائے جی!!!!!!!!!
موسم کے احوال.......موڈز..........امتحانات کا بیان اور آمد و رفت ..........
مختصر یہ کہ بے ساختہ اور سچا اظہار...........
ہم جیسے بھی ہیں، جو شاید خود سے بھی دل کی بات نہیں کہہ پاتے..........
تو یہ تو نعمت ہے پیارے!!!
جو آپ کو ملی ہوئی ہے.................
:ُ)