محمد عبدالرؤوف بھیا ہم دونوں یعنی کہ گل یاسمیں اور مریم محفلی کزنز ہیں۔ اور کل کی تاریخ میں صابرہ امین آپا نے بھی یہی سوال پوچھا تھا جو آج آپ کے ذہن میں آیا۔
ہاں ہاں ہاں ہم دونوں کزنز ہیں۔۔۔ محفلی کزنز ۔۔۔ یعنی وہ نایاب لوگ جو خون کے رشتے سے نہیں، بلکہ لفظوں، ہنسی، اور محبت کے رشتے سے جُڑے...