نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قمر رضوان قمر بھی ہوا کرتےتھے پھر ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ طلوع نہیں ہوئے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلی میں آج چاند نکلا؟ کس نے دیکھا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن پان تو اچھا نہیں ہوتا صحت کے لئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    قینچی ادھارلے لیجئیے لیکن واپس بھی کرنی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تے فیر عمل کرو جی۔ پنسلین بنا کر ہمیں بھی بھیج دیجئیے گا خالص تے کھری۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کمال پچھے جمال وی کھینچا چلا آیا تے فیر؟؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آہ کیجئیے کہ عرش تلک جائے گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ٹھیک لیکن چائے پہ کوئی سمجھوتہ نہیں آپا۔ یہ تو آپ اچھی طرح جانتی ہیں۔ جان دے سکتے ہیں مگر چائے نہیں۔ البتہ نئی ضرور بنا کر دے سکتے ہیں۔ بنا لائیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    معصومیت تو ساری خان بھیا پر ختم ہے کہ عشقے دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہمارا آنا آپ کی وجہ سے ہوا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ان دو میں سے کوئی ایک مگ چائے مانگ نہ لے اس لیے ہم نے دونوں مگوں سے ایک ایک گھونٹ چائے پی لی ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس لائے تو چائے کے دو مگ ساتھ لائے اور موبائل۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکارا کس نے جو ہم چلے آئے
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا دیکھا کہ دیکھتے ہی رہ گئے
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تین چار سال ہی میں کیا سے کیا ہو گیا
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پہلے ڈوبنا۔ اس کے بعد ابھرنا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور اب کیا کہتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تے پنسل دا کی کرئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اتنی محنتاں کس لئی؟
Top