نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کہ اصل محفل تو اب سج رہی ہے جیسے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب جگ سوئے ہم جاگیں ۔۔۔تاروں سے کریں باتیں۔۔ ہووووو چاندنی راتیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کوشش تو کرتے ہیں اپنی ہمت کے مطابق۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور جو نہیں کرتے اس بات پہ کہ ایسا وقت ان پہ بھی آ سکتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ پچیس تیس منٹ سے زیادہ فارغ بیٹھا بھی تو نہیں جا سکتا
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت ہے۔ کام کسی بھی وقت کرنے کا موڈ ہو تو قریب سے مل جاتی ہے قینچی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ہی نہ کریں۔ ہیں تو قریب لیکن استعمال میں نہیں ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قطعی نہیں۔ پہلے ہم نے چرنا سمجھ لیا تھا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی خرید کر استعمال نہیں کی سونٹھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے دیکھی تو تھی سونٹھ ترکی شاپ پہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نے اپنا بلیو والا بڑا مگ نجانے کہاں رکھ دیا جو پچھلے سال لائے تھے یونان سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کی چائے بنائیے پھر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں پیا قہوہ ادرک والا۔ ادرک لانی پڑتی۔ دار چینی اور پودینے کا پی لیا آج بھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالماں دے ظلم دی اخیر ہوندی ٹھاہ
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔ تازہ چائے کا سواد ہی وکھرا۔ اور مزے کی بات کہ ہمارے گھر میں کوئی بھی چائے نہیں پیتا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    ہاں جی بالکل ایسا ہی ہے۔ بس اکثر چوٹ بہت زوروں کی لگ جاتی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں عادت پڑی ہوئی ہے چائے کی۔ لیکن دو چار دن نہ بھی پئیں تو مسئلہ نہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے نہیں۔ چائے تو بس چولہے سے اتارتے ہی۔ تازہ۔ گرما گرم۔ نہ تھرماس میں اور نہ دوبارہ گرم کر کے۔
Top