زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
ظفری ہوئے 13 ہزاری!
یہی تو خاص بات ہے اس محفل کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34
جولائی 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سچ ہے یہ تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,822
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید مل ہی جائے۔ ورنہ لے آئیں گے اور ستمبر میں۔ ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #53,820
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر تو ہوتا ہی نہیں۔ ایک دم سے اتنے سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں جیسے ہی بریڈ ڈالیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,819
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور کہتے اگر طوطا اڑ نہ گیا ہوتا۔ کبوتر سے کہہ تو دیں لیکن انھیں کھانے ہی سے فرصت نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,817
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظفری ہوئے 13 ہزاری!
آپ کی خوشی نا۔ یا پھر ہماری بھی؟
گُلِ یاسمیں
Post #32
جولائی 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!
جی ایسا ہی ہے۔ گرمی کے گنے چنے ہفتے ہی ہوتے ہیں لیکن تب تیز ہوائیں اور بارشیں۔ آج اچھی خاصی گرمی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34
جولائی 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہو گیا عینک والے جن پر۔ اگر اس کی عینک گن ہوئء
گُلِ یاسمیں
Post #53,815
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!
اسے زکام لگا ہوا تھا۔ ہمیں بھی لگ گیا۔ باہر ٹھنڈی ہواؤں میں گھومتے پھرتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32
جولائی 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غرارہ کاٹنا ہے۔😂
گُلِ یاسمیں
Post #53,812
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظفری ہوئے 13 ہزاری!
یہ انعام تو ہم لوگوں کے لیے ہوا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #30
جولائی 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!
گلا خراب ہوا تو بخار ہو گیا۔ لگتا ہے سب علیشا کی وجہ سے ہوا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #30
جولائی 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی کی تلاش میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #53,810
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کبھی کبھی ہی ایسے دن ہوتے ہیں کہ پنکھا چلانا پڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,809
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرمی خوب رہی آج ہمارے ہاں۔ 29 ٹمپریچر ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,807
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لکیر کیوں پیٹی جاتی ہے سانپ گزر جانے کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,806
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر یہ اربش علی کہاں رہ گئے آج۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,805
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نظر اتارنے کے لیے سرخ مرچیں لائیں آپا؟😂
گُلِ یاسمیں
Post #53,804
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی مگ ہے ارسطو والا۔۔۔ صحیح پیچانا آپ نے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,803
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم روتے ہی تو نہیں ہیں کہ رونا آتا نہیں۔ بس دل دکھی دکھی سا ہو جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,802
جولائی 2، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top