نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سنا نہیں۔۔ پھر سے کہئیے
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    رنگوں کی ہولی نہیں خون کی ہولی کھیلنی ہے :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سوچ رہے ہیں کہ کسے دیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم تو بیچ منجدھار کھڑے خان بھیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہنسنا تو ضرور چاہئیے ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بہت زبردست خان بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نئی آئی ڈی اب کہاں بنے گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    صرف کتاب کے لئے بندوبست کر رہے ہیں۔ شاہین کے لئے بھی کیجئیے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شدید محبت؟ سونا بھی ہے چاندی بھی ہے سونا نہ چاندی نہ کوئی محل دے سکوں گا پھر بھی وعدہ ہے تجھ سے
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واقعی؟ آپ مذاق کر رہے نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دل ڈاہڈا دکھی لگدا اے خان بھائی دا۔۔۔ اللہ خیر رکھے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تب خان بھیا اس بات سے بے خبر تھے کہ چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ہمت کر کے پھر سے اٹھ کھڑے ہوں خان بھیا اور نئی تاریخ رقم کر دیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو آپ کیا ظالم ہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا آپ نے آپا۔ لیکن ہیں کہاں وہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا یہ سوال فوری آئے گا ذہن میں یا ویاہ کی سلامیاں مُکنے کے بعد؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا بھی اب اچھی خاصی پنجابی بول اور لکھ لیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کر کے ترجمہ کیجئیے آپا اور سمجھائیے اج لوکی مینوں کہندے نیں، دو گھڑیاں یار جی آ جانا دل بجھیا بجھیا رہندا اے، دو جُگتاں ہور سنا جانا
Top