ہیر جٹی کے محبت بھرے ترانے/ گانے چھوڑ دئیے۔ فقیرانہ زندگی اپنائی اور کان چھدوا لئے۔
ہم نے تیری رضا کے لئے سب مان لیا۔ تو بہت سخت ہے اور ہم بہت کمزور ہیں۔
کب کی التجا؟
درپردہ آپ میکوں عرفان بھیا سے غداری کرنے پر آمادہ کر رہے ہیں۔
ٹکٹ کا وعدہ کیا تھا ابھی تک تو دیا نہیں۔ ہم بیگ پیک کئے بیٹھے ہیں ائیرپورٹ کی طرف نکلنے کو۔