"اور آخر میں نیوٹرلائزر نے کہنا ہے کہ اب آنسو Collect کر کے Distillation میں ڈال دو تا کہ ان کے اجزا الگ الگ کئے جا سکیں۔
یہ چکر تو چلتے ہی رہنا لیکن ان آنسوؤں کا کیا جو دل کے اندر کہیں اُتر گئے۔
جی ہاں! پھر ساتھ میں Spotify پر ڈھول کی پلے لسٹ لگائیں، تاکہ گھوڑا بھی ڈانس کرنے لگے۔
اور محفل کے آخر میں ججمنٹ ڈے کے اعلان کے ساتھ کہہ دیں: 'لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں :rollingonthefloor: