الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور اس کے بعد سفید گھوڑے پہ سوار ہو کر وشنو کے دسویں اوتار یعنی کالکی ہونے کا اعلان کریں۔ پھر رقص اور محفلی ججمنٹ ڈے
جی ہاں! پھر ساتھ میں Spotify پر ڈھول کی پلے لسٹ لگائیں، تاکہ گھوڑا بھی ڈانس کرنے لگے۔
اور محفل کے آخر میں ججمنٹ ڈے کے اعلان کے ساتھ کہہ دیں: 'لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں :rollingonthefloor:
 

یاز

محفلین
اور وہ پریس کانفرنس فقط صوتی ہو!
محفلین (یہ مراسلہ پڑھ کے):
images
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نیوٹرلائزر کو آنے دیں، پھر سب نے ٹائیٹریٹ ہو کے آنسو بن جانا یعنی پانی اور نمکیات۔
"اور آخر میں نیوٹرلائزر نے کہنا ہے کہ اب آنسو Collect کر کے Distillation میں ڈال دو تا کہ ان کے اجزا الگ الگ کئے جا سکیں۔
یہ چکر تو چلتے ہی رہنا لیکن ان آنسوؤں کا کیا جو دل کے اندر کہیں اُتر گئے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top