محترم تفسیر صاحب
اس دھاگے کی مماثلت پی ٹی وی پروگرام کسوٹی سے ہے اور کسوٹی میں ہر سوال کا جواب ہاں یا نہ میں ہوتا تھا اور اس طرح مختلف آپشنز کا طریقہ کار استعمال نہیں ہوتا تھا ۔ کسوٹی میں اگر کوئی یہ پوچھتا کہ “ مرد یا عورت “ یا “ زندہ یا مردہ“ تو اسے سوال ایک ہی آپشن کے ساتھ دوبارہ پوچھنے کے...