حور ایک انعام ہے جنت میں جانے والوں کے لئے ۔ اوراگر دوستوں کی اس بات کو تسلیم کر لیا جائےکہ حور مونث ہےتو پھر کیا جنتی خواتین کے لئے اس طرح کا انعام نہیں ہوگا، اگر نہیں تو یہ کیونکر ممکن ہے کہ دنیا میں فرائض مردوعورت دونوں پر برابر ہیں اور انعام کے حقدار صرف مرد ہی قرار پائیں گے، لہذا عقل یہ بات...